استخارہ کا مطلب یہ ہے کہ آدمی کے سامنے دو کام یا پہلو ہیں اور وہ اپنے حق میں کسی ایک کا فیصلہ نہیں کر پا رہا اور فی نفسہ دونوں کام مباح ہیں تو ایسی صورت میں اللہ تعالی سے خیر والے کام کی دعا کرنا اور اس پر شرح صدر و اطمینان کا سوال کرنا سادہ لفظوں میں اللہ تعالٰی سے مشورہ کرنا استخارہ کہلاتا ہے